کے ایس سی ہنڈرڈ انڈیکس ایک سو بیاسی پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ چونتیس ہزار پانچ سو نوے پوائنٹس سے تجاوز کر گیا ہے۔