ونوں ملکوں کے درمیان ایک دوسرے کے بہترین تجربات سے استفادہ کرنے اور بہتر باہمی مفاہمت کو فروغ دینے کیلئے پارلیمانی رابطوں کو مزید فروغ دینے کے طریقوں پر غورکیاگیا۔

سپیکرقومی اسمبلی اورچین کی نیشنل پیپلزکانگریس کی قائمہ کمیٹی کےچیئرمین کی ملاقات
30 جنوری 2015 (10:52)
0

فریقین نے تجارت، تعلیم،ثقافت اور سرمایہ کاری کے روابط کو فروغ دے کر دو طرفہ تعلقات میں اضافے کیلئے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین زانگ ڈی جیانگ سے بیجنگ میں ملاقات کی۔انہوںنے دونوں ملکوں کے درمیان ایک دوسرے کے بہترین تجربات سے استفادہ کرنے اور بہتر باہمی مفاہمت کو فروغ دینے کیلئے پارلیمانی رابطوں کو مزید فروغ دینے کے طریقوں پر غور کیا۔

فریقین نے تجارت، تعلیم،ثقافت اور سرمایہ کاری کے روابط کو فروغ دے کر دو طرفہ تعلقات میں اضافے کیلئے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔