عراق میں تشدد کی تازہ لہر میں آج 35 افراد ہلاک ہوگئے ۔

عراق:دھماکے،جھڑپوں میں 35افراد ہلاک
30 جنوری 2015 (21:07)
0

عراق کے شہروں بغداد اور سمارا میں جمعہ کو تشدد کی تازہ لہر میں پینتیس افراد ہلاک ہوگئے ۔

عراق میں تشدد کی تازہ لہر میں آج پینتیس افراد ہلاک ہوگئے ۔
بغداد اورسمارا میں بم دھماکوں میں ستائیس افراد ہلاک ہوئے جبکہ کرکوک صوبے میں دولت اسلامیہ کے عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں ایک سینئر کمانڈر سمیت آٹھ کرد جنگجوہلاک ہوگئے ۔