داعش کے زیر حراست اپنے ایک پائلٹ کے بدلے ایک دہشت گرد کے تبادلے کے حوالے سے وائٹ ہائوس کے پرنسپل ڈپٹی پریس سیکرٹری نے کہا کہ امریکہ دہشت گردوں کو تاوان ادا نہیں کرتا۔

امریکہ نے افغان طالبان کو مسلح باغی اور داعش کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا
30 جنوری 2015 (14:03)
0

امریکہ نے افغان طالبان کو مسلح باغی اور عراق اور شام میں کام کرنے والی تنظیم داعش کو دہشت گرد تنظیم قرار دیاہے۔اردن کی جانب سے داعش کے زیر حراست اپنے ایک پائلٹ کے بدلے ایک دہشت گرد کے تبادلے کے پروگرام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وائٹ ہائوس کے پرنسپل ڈپٹی پریس سیکرٹری Eric Schultzنے کہا کہ امریکہ دہشت گردوں کو تاوان ادا نہیں کرتا۔