سکیورٹی کے وزیرنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ایکواڈور کے علاقے ایمزون میں بھارت کے تیار کردہ ہیلی کاپٹر کے حالیہ حادثے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

ایکواڈور نے بھارت میں تیار ہونیوالے فوجی ہیلی کاپٹروں کی کارروائیوں پر پابندی عائد کردی
30 جنوری 2015 (13:53)
0

ایکواڈور نے کئی حادثات کے بعد بھارت میں تیار ہونیوالے فوجی ہیلی کاپٹروں کی کارروائیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ایکواڈو کے سکیورٹی کے وزیرCesar Navasنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ایکواڈور کے علاقے ایمزون میں بھارت کے تیار کردہ ہیلی کاپٹر کے حالیہ حادثے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔


ہیلی کاپٹر کو ایک فوجی اڈے سے پرواز کرنے کے بعد آگ لگ گئی2009 کے بعد سے سات میں سے حادثے کا شکار ہونیوالا یہ چوتھا ہیلی کاپٹر ہے۔