انہوں نے پی پی کے ارکان صوبائی اسمبلی سے کہاکہ وہ واقعے کیخلاف احتجاجاً اپنے بازوئوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں ۔