صوبائی محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق مہم کے پہلے چار دن میں ایک کروڑ سے زیادہ بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

پنجاب میں انسداد خسرہ کی بارہ روزہ مہم کامیابی سے جاری
30 جنوری 2015 (13:44)
0

پنجاب میں انسداد خسرہ کی بارہ روزہ مہم کامیابی سے جاری ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق مہم کے پہلے چار دن میں ایک کروڑ سے زیادہ بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ٹیکے لگانے کی سہولت تمام ہسپتالوں ، مراکز صحت سمیت شاہراہوں پر قائم عارضی کیمپوں ، پرائمری سکولوں اور دیہی علاقوں میں فراہم کی گئی ہے۔