وفاقی وزراء چوہدری نثار علی خان اور اسحاق ڈار کے علاوہ صوبائی وزراء مراد علی شاہ اور سہیل انور سیال بھی ملاقات میں موجود ہیں۔

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی اسلام آباد میں ملاقات جاری
30 دسمبر 2015 (10:20)
0

وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ سندھ سیّد قائم علی شاہ کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات جاری ہے۔

وہ رینجرز کے اختیارات کے تناظر میں صوبے کی سیکورٹی کی مجموعی صورتحال پر بات چیت کر رہے ہیں۔
وفاقی وزراء چوہدری نثار علی خان اور اسحاق ڈار کے علاوہ صوبائی وزراء مراد علی شاہ اور سہیل انور سیال بھی ملاقات میں موجود ہیں۔