file photo

ملک میں کوئی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی : وزارت پانی و بجلی
30 اپریل 2017 (14:16)
0

پانی و بجلی کی وزارت نے واضح کیا ہے کہ ملک کے کسی بھی حصے میں کوئی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی ہے۔
آج ایک بیان میں وزارت نے کہا کہ اس وقت بجلی کی پیداوار تیرہ ہزار چار سو اٹھارہ میگاواٹ جبکہ طلب پندرہ ہزار سات سو پچاس میگاواٹ ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ اس وقت بجلی کی طلب اور رسد کا فرق دوہزار تین سو تینتیس میگاواٹ ہے۔