file photo

تین روزہ پہلی عالمی صوفی کانفرنس آج کراچی میں شروع
30 اپریل 2017 (12:44)
0

امن اور ہم آہنگی کے پیغام کے ساتھ پہلی عالمی صوفی کانفرنس آج کراچی میں شروع ہورہی ہے جو تین روز جاری رہے گی۔مصر، اردن، ترکی، عراق اور شام سمیت عرب ممالک سے ممتاز صوفی دانشور کانفرنس میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں۔
ججوں اور پروفیسروں سمیت صوفی ازم کے پیروکار صوفی ازم کے حقیقی تصور پر اظہار خیال کریں گے۔