منصوبے کی تکمیل سے علاقے کی 4لاکھ سے زائد آبادی کو فائدہ ہوگا

file photo

وفاقی حکومت کا ضلع مردان کیلئے گیس منصوبے کی منظوری
30 اپریل 2017 (12:31)
0

وفاقی حکومت نے ضلع مردان کی تحصیل Katlang کو قدرتی گیس کی فراہمی کے لئے ایک منصوبے کی منظوری دی ہے۔
سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ یہ منصوبہ رواں سال کے آخر تک مکمل کیا جائے گا جس پر 86کروڑ روپے لاگت آئے گی۔
منصوبے کی تکمیل سے علاقے کی چارلاکھ سے زائد آبادی کو فائدہ ہوگا۔