file photo

کراچی، ایچ آئی وی ایڈز کی روک تھام کیلئے فاسٹ ٹریک سٹی اپروچ منصوبہ شروع
30 اپریل 2017 (12:23)
0

کراچی میں ایچ آئی وی ایڈز کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کیلئے جون میں ایک تین سالہ منصوبہ Fast   track city approach شروع کیا جائے گا۔
سرکاری ذرائع نے ریڈیو پاکستان کے نمائندے کو بتایا کہ یہ منصوبہ سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے تعاون سے ایچ آئی وی ایڈز کے بارے میں اقوام متحدہ کے پروگرام کے ذریعے چلایا جائے گا جو2020 تک جاری رہے گا۔