file photo

پاکستان نے پولیو کے خاتمے میں نمایاں پیشرفت کی ہے
30 اپریل 2017 (12:11)
0

پاکستان نے پولیو کے خاتمے میں نمایاں پیشرفت کی ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق پولیو کے خاتمے کے پروگرام کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں کیونکہ اس سال کے دوران پولیو کے صرف دو کیسز سامنے آئے ہیں جن کی تعداد گزشتہ سال آٹھ تھی۔
پولیو کے خاتمے کیلئے قومی ہنگامی لائحہ عمل نے اس مہلک مرض کے خاتمے کے لئے ہر بچے تک پولیو ویکسین کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے نگرانی کانظام قائم کیا ہے۔