file photo

روس شام کے بحران کے حل کیلئے امریکہ کے ساتھ تعاون کیلئے تیار
30 اپریل 2017 (07:58)
0

روس نے کہا ہے کہ وہ شام کے بحران کے حل کے لئے امریکہ کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہے۔

روس کے خبررساں ادارے کی اطلاعات کے مطابق وزیر خارجہ سرگئی لیوروف وقتا فوقتا اس عزم کا اعادہ کرچکے ہیں کہ ہم شام کے بحران کے حل اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کے ساتھ مکمل تعاون کیلئے تیار ہیں۔