file photo

پوپ فرانس کا شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کیلئے ثالثی کی ضرورت پر زور
30 اپریل 2017 (06:49)
0

پوپ فرانس نے شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان ایٹمی مسئلے پر کشیدگی ختم کرانے کیلئے ثالثی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

مصرسے واپسی پر جہاز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ناروے جیسے کسی تیسرے ملک کو تنازعے میں ثالثی کی کوشش کرنی چاہیے جس سے ایٹمی تباہی کا خطرہ ہے۔