Sunday, 17 January 2021, 04:56:17 pm
پی آئی اے کے لئے یونیفارم تیارکرنے والے فرانسیسی ڈیزائنر انتقال کرگئے
December 30, 2020

معروف فرانسیسی فیشن ڈیزائنر پیری کارڈین آج(بدھ) 98 سال کی عمر میں انتقال کر گئے-

عظیم فرانسیسی ڈیزائنر پاکستان کی سرکاری انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کے لیے بھی یونیفارم تیار کر چکے ہیں۔
پیری کارڈن 1922 میں اٹلی میں پیدا ہوئے تھے لیکن بچپن میں ہی وہ اٹلی چھوڑ کر فرانس ہجرت کر گئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.