Thursday, 28 March 2024, 03:59:22 pm
پی ٹی اے کا ففتھ جنریشن وائرلیس نیٹ ورکس کے حوالے سے ایک لائحہ عمل پیش
December 30, 2018

 پاکستان ٹیلی کمیو نیکیشن اتھارٹی نے ملک میں مستقبل کی ٹیکنالوجیز کی تیاری اور ان کی آزمائش خصوصاً ففتھ جنریشن وائرلیس نیٹ ورکس کے حوالے سے ایک لائحہ عمل پیش کیا ہے۔

 فائیو جی کےلئے یہ منصوبہ ،غیر تجارتی مقاصد کی غرض سے آزمائشی بنیادوں پر ریڈیو کی نشریات کےلئے ہے۔

اس سلسلے میں لائحہ عمل پر مبنی حکومت پاکستان کے ہدایت نامے میں تمام شراکت کاروں کوحصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.