Wednesday, 17 April 2024, 03:10:03 am
حکومت مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے تمام ممکنہ کوششیں کر رہی ہے،صدر
November 30, 2021

آزادجموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں حق خودارادیت کیلئے کوشاں اپنے بھائیوں کی مدد کیلئے مشترکہ لائحہ عمل کا اعلان کریں۔ منگل کے روز میرپور میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت آزادجموں و کشمیر مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے تمام ممکنہ کوشش کر رہی ہے۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ ریاستی حکومت احتساب کے ایک مضبوط نظام کے قیام کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.