Saturday, 20 April 2024, 07:25:24 pm
پنوں عاقل کے قریب سڑک کے ایک حادثہ میں10 افرادجاں بحق
November 30, 2020

سندھ میں پنوں عاقل کے قریب سڑک کے ایک حادثہ میں دس افرادجاں بحق اورتین زخمی ہوگئے ہیں۔حادثہ اس وقت پیش آیاجب رحیم یارخان سے کراچی جانے والی مسافروین تیزرفتاری کے باعث سانگھی کے قریب الٹ گئی۔زخمیوں کوطبی امدادکے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.