سڈنی میں تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیانے بھارت کو 51رنز سے شکست دیکرسیریزدو۔صفرسے اپنے نام کرلی۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیانے 390رن کاہدف دیا ۔جواب میں بھارتی ٹیم 50اوورزمیں338رن بناسکی۔آسٹریلیاکوسیریزمیں دو۔صفرکی برتری حاصل ہے۔