File Photo
بسمہ ماروف کی سربراہی میں خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کا پندرہ رکنی سکواڈ کوالالمپور گیا ہے جہاں وہ تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ اورتین ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گی۔
(این این آر، وہاج بشیر)