Thursday, 27 June 2019, 07:37:06 am
قانون ساز اسمبلی کا سردار خالد ابراہیم کو سیاسی و سماجی خدمات پر خراج عقیدت
November 30, 2018

File photo

آزاد جموں وکشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے قانون ساز اسمبلی کے سابق رکن اور جموں وکشمیر پیپلزپارٹی کے صدر سردارخالد ابراہیم کی سیاسی اور سماجی خدمات پرانھیں بھرپور خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔آزاد جموں وکشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر نے جمعہ کے روزمظفرآباد میں اجلاس کی صدارت کی ۔