Wednesday, 24 April 2024, 04:40:54 pm
ایف سی بلوچستان کاژوب میں مفت طبی کیمپ کاانعقاد
November 30, 2018

 فر نٹیر کور بلوچستان نے آج ضلع ژوب کے علاقے قمردین میں ایک مفت طبی کیمپ لگایا۔

 کیمپ میں ڈاکٹروں اور طبی ماہرین نے ایک ہزار سے زائد غریب مریضوں کا معائنہ کیا اور انہیں مفت ادویات دیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.