Friday, 19 April 2024, 03:29:00 pm
ممتاز موسیقار خواجہ خورشید انور کی 35 ویں برسی
October 30, 2019

 برصغیر کے ممتاز موسیقار خواجہ خورشید انور کی 35 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔

 انہوں نے بطور فلم ساز، ادیب، ہدایت کار اور دھن ساز پاکستان اور بھارت میں بےپناہ شہرت حاصل کی۔

  ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں نگار ایوارڈ اور ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.