Saturday, 20 April 2024, 04:14:29 pm
سندھ کابینہ کی ملیر، جام شورو اورٹھٹھہ میں گیس پائپ لائن بچھانے کےلئےسوئی سدرن گیس کمپنی کو اراضی دینے کی منظوری
September 30, 2020

سندھ کابینہ نے آج کراچی میں وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں صوبے کے اضلاع ملیر، جام شورو اورٹھٹھہ میں گیس پائپ لائن بچھانے کےلئےسوئی سدرن گیس کمپنی کو اراضی دینے کی باضابطہ منظوری دےدی ہے۔ کابینہ نے صوبے کے بیس اضلاع کو آفت زدہ قرار دینے کی بھی منظوری دی۔ کابینہ نے فیصلہ کیا کہ آٹے کی ملوں کواگلے مہینے کی پندرہ سے بیس تاریخ کےدوران گندم جاری کی جائے گی جبکہ قیمت کا تعین اگلے مہینے کی دس تاریخ کو ہوگا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.