Saturday, 20 April 2024, 03:36:34 am
غذرمیں یاسین ریسٹ ہائوس سےلالک جان شہیدنشان حیدرکےمزارتک سڑک دوبارہ پختہ کرنےکاکام جلدشروع کیاجائےگا
September 30, 2019

 غذر میں یاسین ریسٹ ہائوس سے لالک جان شہید نشان حیدر کے مزار تک سڑک دوبارہ  پختہ کرنےکا کام جلد شروع کیا جائے گا۔

 محکمہ تعمیرات غذر کے ترجمان نے ریڈیو پاکستان کے گلگت کے نمائندے کو بتایا کہ اس منصوبے پر بیس کروڑ روپے لاگت آئے گی جو دو سال کی مدت میں مکمل کیا جائے گا۔

 غذر میں پہاڑی سیاحتی مقام پھنڈر میں دومنزلہ ریسٹ ہاوس بھی تعمیر کیا جارہا ہے۔

اس منصوبے کی تکمیل سے گلگت بلتستان میں سیاحت کو فروغ ملے گا۔

(این این آر/نصیرقریشی )

Error
Whoops, looks like something went wrong.