Thursday, 25 April 2024, 09:18:11 am
برطانیہ 31اکتوبرکویورپی یونین سےعلیحدگی اختیارکرےگا
September 30, 2019

 برطانیہ اگلےماہ کی اکتیس تاریخ کو یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرے گا۔

 ایک انٹرویو میں برطانیہ کے وزیر خزانہ ساجد جاوید نے امید ظاہر کی کہ برطانیہ معاہدے کے ساتھ اتحاد سے الگ ہوگا۔

 تاہم انہوں نے کہا کہ اگر معاہدہ نہ بھی ہوا تو کسی بھی صورت میں یورپی یونین چھوڑنا اہم ہے اور اگلے ماہ کی اکتیس تاریخ  علیحدگی کے حوالے سے مناسب وقت ہے۔

(این این آر/نصیرقریشی )

Error
Whoops, looks like something went wrong.