Saturday, 20 April 2024, 12:14:49 am
جلال حسین مقپون نے گورنر گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا
September 30, 2018

 گلگت بلتستان کے گورنر راجہ جلال حسین مقپون نے آج گلگت میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔

 سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے چیف جج جاوید اقبال نے ان سے حلف لیا۔

 تقریب میں گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن ،کابینہ کے وزرا ،عمائدین اور اعلیٰ سول اور عسکری حکام نے شرکت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.