Friday, 19 April 2024, 10:55:56 pm
صوبے میں سیاحت کے شعبے کو فروغ دیا جارہا ہے:وزیراعلیٰ بلوچستان
August 30, 2020

بلوچستان کے وزیر اعلیٰ جام کمال نے کہا ہے کہ صوبے میں اقتصادی سرگرمیوں میں تیزی لانے کیلئے سیاحت کے شعبے کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

کوئٹہ میں ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سیاحتی سرگرمیوں سے صوبے میں سماجی اقتصادی ترقی آئے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.