Thursday, 25 April 2024, 10:33:14 am
صدر مملکت نے سندھ اور پشاور ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دے دی
July 30, 2021

صدر عارف علوی نے سندھ اور پشاور ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دے دی۔یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت دی گئی۔سندھ ہائی کورٹ کے لئے جسٹس رادشہ اسد، جسٹس عبدالمبین لاکھو اور جسٹس ذوالفقار علی سانگھی کے ناموں کی منظوری دی گئی۔پشاور ہائی کورٹ کے لئے جسٹس صاحبزادہ اسداللہ، جسٹس محمد نعیم انور اور جسٹس وقار احمد کے ناموں کی منظوری دی گئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.