Thursday, 25 April 2024, 06:22:36 pm
سعودی عرب کا ویکسی نیشن کرانے والے سیاحوں کیلئے سرحدیں دوبارہ کھولنے کا اعلان
July 30, 2021

سعودی عرب نے کرونا کی وجہ سے 17مہینے کی بندش کے بعد اپنی سرحدیں مکمل ویکسین استعمال کرنے والے غیرملکی سیاحوں کیلئے دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ایک بیان میں سعودی وزارت سیاحت نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی منظور شدہ ویکسین جیسا کہ Astrazeneca Pfizer، Moderna یا جانسن استعمال کرنے والے افرادسعودی عرب میں بغیرقرنطینہ کے داخل ہو سکتے ہیں۔تاہم عمرہ پر پابندیاں اٹھانے کا اعلان ابھی نہیں ہوا عمرہ کسی بھی وقت کیا جا سکتا ہے اور اس میں عام طور پر دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان جمع ہوتے ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.