Friday, 29 March 2024, 11:07:38 am
وزیراعلیٰ کی شدید بارشوں کی صورت میں بلاتاخیر ہنگامی امدادی کارروائی شروع کرنے کی ہدایت
July 30, 2021

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہے کہ شدید بارشوں کی صورت میں بلاتاخیر ہنگامی امدادی کارروائی شروع کی جائیں۔انہوں نے یہ ہدایات جمعہ کے روز لاہور کے مختلف علاقوں کے دورے کے موقع پر دیں۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ شدید بارشوں اور سیلاب کے دوران شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے کوئی کسرا اٹھا نہ رکھی جائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.