Friday, 29 March 2024, 10:25:20 am
موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے ملک میں زراعت اور پانی کے ذخائر کو بڑھانے کی ضرورت ہے:فخرامام
July 30, 2021

قومی غذائی تحفظ کے وزیر سید فخر امام نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے ملک میں زراعت اور پانی کے ذخائر کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک کا درجہ حرارت صفر اعشاریہ چھ فیصد بڑھ گیا ہے جس کے نتیجے میں سیلاب اور خشک سالی میں قابل ِذکر اضافہ ہوا ہے۔فخر امام نے کہا کہ حکومت پانی کو ذخیرہ کرنے کی گنجائش بڑھانے پر بھاری رقم خرچ کر رہی ہے تاکہ دستیاب پانی کو زیادہ سے زیادہ قابل استعمال بنایا جا سکے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.