Friday, 19 April 2024, 09:37:51 pm
خانیوال:کوچ اور ٹرالر میں حادثہ، 3افراد جاں بحق،7زخمی
July 30, 2021

خانیوال میں ایم فور موٹروے پر آج کوچ اور ٹرالر کے حادثے میں تین افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 خانیوال کے مطابق زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.