Wednesday, 12 August 2020, 08:33:51 am
پہلا ون ڈے،برطانیہ نے آئرلینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
July 31, 2020

ساؤتھ ہمپٹن میں کھیلےگئے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں  میزبان برطانیہ نے آئرلینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔

برطانیہ نے  مطلوبہ ہدف28 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔