Wednesday, 12 August 2020, 08:09:13 am
غزنی،سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں 9طالبان ہلاک
July 30, 2020

افغانستان کے صوبے غزنی میں سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپوں میں نو طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔

وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ جھڑپیں ضلع خواجہ عمیری میں سکیورٹی چوکیوں پر طالبان کے حملے کے بعد شروع ہوئیں۔