Wednesday, 14 November 2018, 01:02:44 am
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی کالج داخلوں کیلئے آن لائن ایڈ میشنز سسٹم ایپ تیار
July 30, 2018

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے صوبے کے اعلیٰ تعلیم کے شعبے کے داخلوں کیلئے آن لائن کالج ایڈمیشنز سسٹم ایپ تیار کی ہے۔

پریس ریلیز کے مطابق یہ ایپ اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں ایف اے ، ایف ایس سی اور آئی سی ایس پروگراموں میں داخلے کیلئے استعمال ہو سکے گی ۔ یہ ایپ اب پنجاب کے 728 کالجوں میں داخلوں کیلئے دستیاب ہے۔