Friday, 26 April 2024, 01:44:32 am
زرعی شعبہ کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم
June 30, 2020

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زرعی شعبے کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے کیونکہ ملک کی خوشحالی اس سے وابستہ ہے۔وہ زرعی شعبے میں ٹیوب ویلوں پر اعانت کی فراہمی پر تجویز کے بارے میں پیر کے روز اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔وزیراعظم نے چھوٹے کسانوں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے ٹیوب ویلز کیلئے بجلی کے نرخوں پر اعانت فراہم کرنے کیلئے صوبوں کی مشاورت سے حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.