Thursday, 28 March 2024, 01:54:26 pm
ملک میں گزشتہ 24گھنٹے میں کوروناوائرس سے مزید118افرادجاں بحق
June 30, 2020

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں دوہزارآٹھ سوچھیالیس افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد اس وباء سے متاثرہ افرادکی مجموعی تعداد دو لاکھ نو ہزار تین سوسینتیس ہوگئی ہے ۔پنجاب میں75ہزار501،سندھ81ہزار985، خیبرپختونخوا26ہزار115، بلوچستان 10ہزار426،اسلام آباد 12ہزار775، گلگت بلتستان ایک ہزار470 اور آزادکشمیر میں ایک ہزار65 مریض ہیں۔گزشتہ ایک روز میں118 اموات کے بعداس وباء سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 4 ہزار 304ہو گئی ہے اس دوران کورونا کے20 ہزار930 ٹیسٹ کئے گئے۔ اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ98ہزار503مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

(این این آر /نصیرقریشی )

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.