Thursday, 25 April 2024, 01:00:00 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی ،مزید2 کشمیری نوجوان شہید کردیئے
June 30, 2020

مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جس کے  نتیجے میں کل سے اب تک علاقے میں کشمیری نوجوانوں کی شہادتوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔

بھارتی فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے وگاما میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔

 بھارتی فوجیوں نے گزشتہ روز ضلع کے علاقے   رونی پورہ  میں اسی طرح کی ایک کارروائی کے دوران تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا تھا۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.