Saturday, 20 April 2024, 01:31:20 am
معاون خصوصی اطلاعات کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پرحملےکےدوران بہادری سےمقابلےپرسندھ پولیس کی تعریف
June 30, 2020

اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے کراچی میں پاکستان سٹاک ایکسچینج پرحملے میں بہادری اورپیشہ ورانہ اندازمیں دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے پرسندھ پولیس کوسراہاہے۔ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہاکہ اس سے ہمیں اعتمادملاہے کہ ہم دہشت گردی کا موثرانداز میں مقابلہ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔(این این آر /نصیرقریشی )

Error
Whoops, looks like something went wrong.