Saturday, 20 April 2024, 04:34:58 am
گوردوارہ دربار صاحب کو سکھ زائرین کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا
June 29, 2020

گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور کو پیر کے روز حکومت پاکستان کی ہدایت پر سکھ یاتریوں کیلئے کھول دیاگیا ۔ریڈیوپاکستان لاہور کی نمائندہ شازیہ مشتاق سے گفتگو کرتے ہوئے متروکہ وقف املاک بورڈ کے ترجمان عامر ہاشمی نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے ضابطہ کار کی پابندی یقینی بنانے کیلئے خصوصی انتظامات کیئے جارہے ہیں۔دریں اثناء آج راجہ رنجیت سنگھ کی 181 ویں برسی بھی گردوارہ دربار صاحب لاہور میں منائی گئی۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.