Friday, 29 March 2024, 04:16:13 am
فرانس اورجرمنی کاکوروناوائرس کی روک تھام کی غرض سےیورپی یونین کےلئےوافرفنڈمختص کرنے کے معاہدے پر زور
June 30, 2020

جرمن چانسلرانجیلامرکل اورفرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے کوروناوائرس کی روک تھام کی غرض سے یورپی یونین کے لئے وافر فنڈمختص کرنے اوراس سلسلے میں آئندہ ماہ ایک معاہدے کی ضرورت پرزوردیاہے۔

جرمنی میں بات چیت کرتے ہوئے دونوں رہنمائوں نے یورپی کمیشن کی سربراہ

 Ursula Von Der Leyen کی تجویز کے مطابق سات سوپچاس ارب یورو کا ریکوری فنڈمختص کرنے پر اتفاق کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.