Friday, 19 April 2024, 07:30:08 pm
حکومت طلباء اور اساتذہ کے فائدے کے لیے حکمت عملی وضع کر رہی ہے، تنویر
May 30, 2023

تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وزارت تعلیم ہر صوبے میں طلبہ، اساتذہ اور والدین کے فائدے کیلئے حکمت ِ عملی وضع کرتے ہوئے جامع سوچ یقینی بنا رہی ہے۔

وہ آج اسلام آباد میں 36 ویں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کی صدارت کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا یہ اجلاس سکول سے باہر رہنے والے بچوں کے سکولوں میں داخلے اور فاصلاتی تعلیم کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دُور کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.