Sunday, 05 July 2020, 06:28:41 pm
پشاور ائرپورٹ پر بیرون ملک سے آنیوالوں کی مناسب سکریننگ کی جا رہی ہے،اجمل وزیر
May 30, 2020

File photo

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کے مشیر اطلاعات نے کہا ہے کہ باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور میں بیرون ملک سے آنے والے تمام مسافروں کی مناسب سکریننگ کی جا رہی ہے۔