Friday, 19 April 2024, 05:01:52 am
پہلا مال بردار بحری جہاز گندم اور یوریا کھاد لے کر گوادر پہنچا ،معاون خصوصی اطلاعات
May 30, 2020

 

اطلاعات و نشریات کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پہلا مال بردار بحری جہاز MV MANETافغان راہداری تجارت کی مد میں گندم اور یوریا کھاد لے کر رواں ہفتے گوادر پہنچا ۔

انہوں نے آج ایک ٹویٹ میں کہا کہ یہ مقامی معیشت کے لیے خوش آئند ہے اور اس سے تجاربی سرگرمیاں تیز ہوں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.