Saturday, 20 April 2024, 06:05:57 am
پاکستان اورچین نےحالیہ برسوں میں مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دی ہے:نغمانہ ہاشمی
May 30, 2020

پاکستان اور چین نے حالیہ برسوں میں سدابہار تذویراتی شراکت داری اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دی ہے۔

یہ بات چین میں پاکستان کی سفیر نغمانہ ہاشمی نے چینی خبررساں ادارے کو xinhuwaکو ایک انٹرویو میں کہی ۔انہوں نے کہاکہ دونوں ملکوں سے تجارت ، بنیادی ڈھانچے ، صنعت اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کیلئے دوطرفہ تعاون کے متعدد معاہدوں پر دستخط کئے اور اس تعاون پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے مختلف طریقہ کار وضح کئے۔کورونا وائرس کے خلاف جنگ سے متعلق انہوں نے کہاکہ پاکستان کی حکومت اور عوام چین کے دوستوں کی فراخدلی اور گرمجوشی کی بہت قدر کرتے ہیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.