Tuesday, 16 April 2024, 07:52:14 pm
کشمیرکی تحریک حتمی اورفیصلہ کن مرحلےمیں داخل ہوگئی ہے: خورشید احمد
May 30, 2020

ماہر معاشیات اور ممتاز دانشور پروفیسر خورشید احمد نے کہا ہے کہ کشمیر کی تحریک حتمی اورفیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئی ہے تاہم اس مرحلے کی مدت کا تعین کرنا مشکل ہے۔ انہوں نے ورلڈ نیوز ٹی وی یو کی ویب سائٹ کی طرف سے شائع کئے گئے ہفتہ وار کالم میں کہا کہ کشمیر کی تحریک کا موجودہ مرحلہ موثر اور فیصلہ کن ہے۔ انہوں نے کہا کہ اصل مسئلہ مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط ہے اور اس مسلئے کا واحد حل کشمیریوں کی اُمنگوں کے مطابق استصواب رائے کرانا اور انہیں حقِ خود ارادیت دینا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.