Thursday, 25 April 2024, 04:32:57 am
کورونا وائرس سے دنیابھرمیں ہلاکتیں 366000سے تجاوزکر گئیں
May 30, 2020

کورونا وائرس سے دنیابھرمیں ہلاکتیں تین لاکھ چھیاسٹھ ہزار سے تجاوزکر گئی ہیں اور ساٹھ لاکھ سے زائد افراد اس وبا ء سے متاثر ہوئے ہیں۔امریکہ میں سب سے زیادہ ایک لاکھ چار ہزار سے زائد افرادہلا ک ہوئے ہیں جبکہ برطانیہ میں اڑتیس ہزار سے زیادہ اور اٹلی میں 33ہزار سے ہلاکتیں ہوئی ہیں ۔وباء سے اب تک چھبیس لاکھ سے زائد افراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.