Friday, 19 April 2024, 04:28:24 pm
بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشتگردی کی نئی کارروائی، مزید دو کشمیری نوجوان شہید
May 30, 2020

فائل فوٹو

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں آج بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشتگردی کی نئی کارروائی میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ۔

نوجوانوں کو ضلع کے علاقے وان پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا گیا۔

بھارتی فوج نے علاقے کے تمام داخلی اور خارجی مقامات بند کر دیے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.